04:22 pm
5 ماہ سے زائد عرصہ قبل مکمل کیے گئے سکھر ملتان موٹروے ایم فائیو کا تاحال افتتاح نہ ہوسکا تاہم اسے چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

سکھر (این این آئی)5 ماہ سے زائد عرصہ قبل مکمل کیے گئے سکھر ملتان موٹروے ایم فائیو کا تاحال افتتاح نہ ہوسکا تاہم اسے چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سی پیک کے تحت وفاقی حکومت کے منصوبے سکھر ملتان موٹروے ایم فائیو کو چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا جس سے تقریباً 8 گھنٹے کی مسافت اب سمٹ کر ساڑھے تین گھنٹے کی رہ گئی ہے۔ سکھر سے ملتان جانے کے لیے روہڑی انٹر چینج سے موٹروے پر داخل ہونے کے بعد پہلا انٹر چینچ پنوعاقل پربنایاگیا ہے جس کے بعد گھوٹکی، گڈو، بہادرپور، رحیم یارخان، ظاہرپیر، ترنڈہ پناہ
 
بہاول پور، اچ شریف، جلال پورپیر والا، شجاع آباد انٹرچینجز سے ہوتے ہوئے ملتان میں داخل ہوں گے۔390 کلومیٹر والے اس موٹروے پر ریسٹ ہاؤسز اور مساجد بھی بنائیں گئی ہیں تاہم سہولیات ابھی نا مکمل ہیں، ساتھ ہی فیولنگ اسٹیشنز نہ ہونیکے باعث مسافروں کو انٹرچینجز سے اتر کر شہر سے فیولنگ کرانی ہوگی اور دوبارہ موٹر وے پر آنا پڑے گا۔یاد رہے کہ سی پیک کے اس منصوبے پی کے ایم فائیو کے سیکشن ون سکھر ملتان کو کھولنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے منگل 5 نومبر کا وقت دیا گیا تھا جس کے لیے سکھر میں افتتاحی تقریب منعقد ہونا تھی مگر منصوبے کے مینیجر سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ میجر بابر کی جانب سے میڈیا کو اطلاع دی گئی ہے کہ یہ افتتاح ملتوی کردیا گیا۔گزشتہ 5 ماہ کے دوران چھٹی بار مؤخر ہونے کے بعد اس کے افتتاح کے لیے 7 نومبر کی نئی تاریخ دی گئی تھی تاہم تاحال اب بھی اس کا افتتاح نہ ہوسکا۔خیال رہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اس اہم منصوبے پر کام کا افتتاح سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے 6 مئی 2016 کو کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی