03:52 pm
’’ہماراسدھوکدھرہے‘‘عمران خان جب کرتارپورراہداری کے  افتتاح کے لیے پہنچےتوسدھوکاپوچھ لیا،حکام نے کیاجواب دیا،جانیں

’’ہماراسدھوکدھرہے‘‘عمران خان جب کرتارپورراہداری کے افتتاح کے لیے پہنچےتوسدھوکاپوچھ لیا،حکام نے کیاجواب دیا،جانیں

03:52 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزریراعظم پاکستان عمران خان نے کرتارپورراہداری کاافتتاح کردیا،راہداری کے افتتاح کے لیے پاکستان کی جانب سے سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ ،بھارتی سیاستدان وکرکٹرنوجوت سنگھ سدھو اوربھارتی اداکاروسیاستدان سنی دیول کومدعوکیاگیا۔وزیراعظم جب راہداری کاافتتاح کرنے پہنچے اورسدھو کوغیرحاضر دیکھ کرکہا
کہ ہماراسدھوکدھر ہے توحکام نے جواب دیاکہ ہم توان کے استقبال کے لیے واہگہ بارڈر پرموجودتھےلیکن بھارتی حکام نے انہیں روک لیاورآنے کی اجاز ت نہیں دی۔کرتارپوربارڈ پربھی انہیں روکنے کی کوشش کی گئی پاکستان کی جانب سے گیٹ کھلارہاجبکہ بھارت کی جانب سے بندکردیاگیاپھروزیراعظم نے پوچھاکہ من موہن آگیاتوانہیں جواب دیاگیاکہ جی وہ آگئےہیں۔

تازہ ترین خبریں