01:49 pm
 مولاناکوسرخ جھنڈی دکھادی ،کپتان کی سیاسی قوت میں مزیداضافہ

مولاناکوسرخ جھنڈی دکھادی ،کپتان کی سیاسی قوت میں مزیداضافہ

01:49 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئراینکرپرسن کامران خان نے کہاکہ دھرنے کی وجہ سے مولانافضل الرحمٰن قائدحزب اختلاف بنے اورانکی سیاسی قوت بڑی ہے وہی مولاناخودعمران خان کی حکومت کوغیرمتوقع توانائی بخش گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے موجودہ سیاسی حالات پرسینئراینکرپرسن کامران خان بھی میدان میں آگئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرایک بیان میں کامران خان کاکہناتھاکہ مولاناجہاں دھرنے سے قائدحزب اختلاف بنے سیاسی قوت بڑھی وہیں یہی وجہ عمران خان حکومت کوغیرمتوقع توانائی بخش گئی جب کہ مولاناآسیہ بی بی
ممتاز قادری احمدی معاملات پرخیالات کااظہارکرتے ہیں ،پی پی پی ،پی ایم ایل این اوردورکھسک جاتی ہیں دنیاکوکبھی قبول نہیں کہ عمران خان جائے اورمولاناآئے۔

تازہ ترین خبریں