08:01 am
مسلم لیگ ق کے سینئیر رہنما اور سابق سینیٹر دلاور عباس انتقال کر گئے

مسلم لیگ ق کے سینئیر رہنما اور سابق سینیٹر دلاور عباس انتقال کر گئے

08:01 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ق کے سینئیر رہنما اور سابق سینیٹر دلاور عباس انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر دلاور عباس قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔دلاور عباس کے انتقال پر مسلم لیگ ق کی سینئیر قیادت نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔

تازہ ترین خبریں