11:45 am
 مو لا نا کا دھر نا آج ختم ہو نے کا امکان ہے ، ذرائع کا دعوی

مو لا نا کا دھر نا آج ختم ہو نے کا امکان ہے ، ذرائع کا دعوی

11:45 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آزادی ما رچ کے پنڈال میں ہلچل مچ گئی شر کا نے اپنے خیمے لپیٹنا شروع کر دیے تمام کا ر کن ایک جگہ جمع ہو گئے ہیں اور مو لا نا کے اگلے حکم کا انتظار ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے تمام کارکنوں سے فوری طور پر آزادی مارچ کے پنڈال میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ مو لا نا دھر نا آج ختم ہو نے کا امکان ہے اور دھر نا اب ملک بھر میں پھیل جا ئے گا ان کا کہنا ہے
کہ مولانا فضل الرحمان بہت اہم اعلان کریں گے، کارکنان تمام کام چھوڑ کر پنڈال میں پہنچ جائیں۔

تازہ ترین خبریں