06:41 am
پنجاب اسمبلی سے بری خبر آگئی !  100 سے زائد استعفے جمع کرا دیئے گے

پنجاب اسمبلی سے بری خبر آگئی ! 100 سے زائد استعفے جمع کرا دیئے گے

06:41 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس چیز مین نہ بنانے پر ن لیگ نےسٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا آج100 کے قریب اراکین اپنے استعفے سپیکر
کو جمع کروائیں گے۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگی حمزہ شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کا چیئر مین نہ بنانے کے خلاف احتجاجی طور پر استعفے دے رہی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ سٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ن لیگ آج صبح 10 بجے سٹینڈنگ کمیٹیوں کے حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں اپنے استفعے جمع کروائے