07:23 am
شہر لاہور میں آج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

شہر لاہور میں آج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

07:23 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) افق پر آج سورج اور بادلوں میں ہو گی آنکھ مچولی، شہر کا مطلع ابر آلود رہے گا۔ ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ، نمی کا تناسب 64 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے
کم درجہ حرارت 16 جبکہ زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائیگا۔ دوسری جانب موسم کا احوال بتانے والوں نے آج شہر میں ابر کرم برسنے کی نوید سنائی ہے۔

تازہ ترین خبریں