11:53 am
لاہور میں سموگ میں اضافے کے باعث آج شہر کے تمام سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور میں سموگ میں اضافے کے باعث آج شہر کے تمام سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

11:53 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور میں سموگ میں اضافے کے باعث آج مورخہ 15 نومبر کو شہر کے تمام سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔جمعہ کے روز شہر کے تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے سموگ اور ہوائی آلودگی کی شدت کی وجہ سے بند کیے جا رہے ہیں۔
خیال رہے کہ بھارتی پنجاب میں دھان کی فصلوں کی باقیات کو آگ کے دھوئیں نے شہر لاہور کی فضا سموگ سے بھر دی ہے۔ پہلے سے ہی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہے۔