09:09 am
19سالہ حمزہ کے علاج کی گونج ایوانوں تک جا پہنچی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا حکم جاری کر دیا

19سالہ حمزہ کے علاج کی گونج ایوانوں تک جا پہنچی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا حکم جاری کر دیا

09:09 am


لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے گڑھی شاہو کے رہائشی 19 سالہ نوجوان حمزہ کی بیماری کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے محکمہ صحت کو حمزہ کے مرض کے علاج معالجے کیلئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے 
 
کہ پنجاب حکومت حمزہ کی بیماری کے علاج کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گی اورتمام اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے

تازہ ترین خبریں