03:49 pm
 مولانافضل الرحمان آئندہ چھ ہفتے میں کچھ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ، حامد میر

مولانافضل الرحمان آئندہ چھ ہفتے میں کچھ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ، حامد میر

03:49 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار حامدمیر کا کہناہے کہ مولانافضل الرحمان آئندہ چھ ہفتے میں کچھ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں جو صرف ان کو پتہ ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں حامد میر کا کہناتھا کہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے
کہ اس سال کے اندر ہی وہ اپنے مقاصد حاصل کرلیں گےکہ یعنی سال کے صر ف چھ ہفتے باقی ہیںاور جو ان چھ ہفتوں میںہونا ہے وہ صرف مولانا اور کچھ نہ ہوا تو پھر؟ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد آزادی مارچ ختم کرکے پلان بی پر عملدآمد شروع کر تے ہوئے ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کا اعلان کررکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں