11:39 am
کراچی میں انکروچمنٹ آپریشن کے نام پر لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر ..

کراچی میں انکروچمنٹ آپریشن کے نام پر لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر ..

11:39 am

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں انکروچمنٹ آپریشن کے نام پر لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں بھی انکروچمنٹ آپریشن ہوا کرتے تھے لیکن سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ریاست ماں کا کردار ادا کرتی تھی اور بے گھر ہونے والے افراد کو رہنے کے لئے چھت فراہم کرتی تھی۔
 
شہر کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، کسی پلاننگ کے بغیر شہر کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں کراچی کو صرف دودھ دینے والی گائے سمجھتی ہیں جسے چارہ بھی نہیں ڈالا جاتا۔ اب یہاں کے شہریوں کے مسائل میں اضافہ کرنے کے لیے واٹر بورڈ کو پرائیویٹائز کرنے کی منصوبہ بندی کی جا چکی ہے، جو شہر پورے پاکستان کو پال رہا ہے اب وہ پانی بھی خرید کر پیئے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ڈویڑن کے زمہ داران سے پاکستان ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کتے کاٹ رہے ہیں اور لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے ان کتوں کو ویکسین نہیں لگائی جا رہی تاکہ قیمتی انسانی جانیں ضائع نہ ہوں۔ حکمران ظالم بنے ہوئے ہیں، انہیں عوام کی جان و مال سے کوئی سروکار نہیں بلکہ اپنی جیبیں گرم کرنے سے مطلب ہے۔ صوبہ سندھ میں صوبائی حکومت سندھ کے نام پر اردو اور سندھی بولنے والے سندھیوں کے حقوق سلب کر کے بیٹھی ہے، پاک سرزمین پارٹی بلاامتیاز عوامی خدمت کی ایسی مثال قائم کرے گی جس سے کراچی سے کشمور تک کی عوام کو فخر ہوگا۔ پاک سرزمین پارٹی کی کامیابی میں ہی سب کی کامیابی ہے۔#

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا