11:43 am
گلوبل وارمنگ سے پاکستان سمیت پوری دنیا متاثر ہورہی ہے، اس کے چیلنجز ..

کراچی۔: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے پاکستان سمیت پوری دنیا متاثر ہورہی ہے، اس کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر اقدامات کرنا ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹھٹھہ میں جمعہ کو سرسبز پائیدار فن تعمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں، ثقافتی ورثہ سے متعلق امور پر غور و خوض ہے۔
 
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ کانفرنس کے انعقاد پر انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ملکی ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، حکومت کا گرین و کلین پاکستان منصوبہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر اقدامات کرنا ہوں گے، ماحولیاتی تبدیلی سے سیاحت سمیت مختلف شعبے متاثر ہورہے ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دنیا کی بڑی طاقتیں گلوبل وارمنگ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ نہیں، ماحولیاتی تبدیلی سے کرہ ارض پر موجود حیات کو خطرات لاحق ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آبی قلت جیسے سنگین مسائل جنم لے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا