01:04 pm
پاکستان کے اہم شہر میں بوائز ہاسٹل میں زور دار دھماکہ ، کئی طلبا بارے افسوسناک خبر موصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اہم شہر میں بوائز ہاسٹل میں زور دار دھماکہ ، کئی طلبا بارے افسوسناک خبر موصول ۔۔۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دار الحکومت سے ملحقہ شہر راولپنڈی کے ایک بوائز ہاسٹل میں زور دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5طلبا زخمی ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں غوثیہ چوک کے قریب واقع بوائز ہاسٹل میں دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے طلبا کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے جہاں انہیں ایمرجنسی طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں جس سے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب