08:48 am
ابھی نندن تو شروعات تھی ، بھارت کے ایک اورمِگ جنگی طیارے کے پرخچے اڑ گئے ، بھارتی فضائی کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا

ابھی نندن تو شروعات تھی ، بھارت کے ایک اورمِگ جنگی طیارے کے پرخچے اڑ گئے ، بھارتی فضائی کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا

08:48 am

نئی دیلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کو زوردار جھٹکا ، ابھی نندن کے مگ 21طیارے کے بعد بھارت کا ایک اورمگ 29طیارہ تباہ ہو گیا ۔ بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ ورنہ چرچ کے قریب کُھلے علاقہ میں گر کر تباہ ہوا۔
طیارہ تباہ ہونے سے قبل دونوں پائلٹس ایجیکٹ ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ ہونے کے بعد اس میں آ گ لگ گئی جس کے بعد ورنہ اور مارگاؤ سے فائر ٹینڈرز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہےجبکہ فائر بریگیڈ کی ٹیم کو بھی جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔