11:05 am
 شہباز شریف نے عدالت کو ضمانت دے دی

شہباز شریف نے عدالت کو ضمانت دے دی

11:05 am

لاہور(نیوز دیسک ) حکومت نے نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے شورٹی بانڈ حکومت کے بجائے عدالت میں جمع کرانے کی پیشکش کردی
جب کہ عدالت نے نوازشریف کی واپسی کے لیے شہبازشریف سے تحریری ضمانت طلب کرلی جو انہوں نے وکلا کے ذریعے عدالت میں جمع کرادی۔