07:00 pm
سابق وزیراعظم کا علاج کہاں ہوگا ،انتظامات مکمل کرلیے گئے

لندن(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے لندن میں علاج کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ۔لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج ہوگا۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق نوا زشریف کے صاحبزادے حسن نواز اورحسین نواز نے لندن میں تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں
،ماہرڈاکٹرز سے معائنے کے لیےوقت حاصل کرلیاگیاہے ۔نواز شریف کےلندن پہنچتے ہی انہیں ہسپتال منتقل کردیاجائیگا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کولندن لے جانے کے لیے ائیرایمبولینس کی بکنگ کاعمل بھی جاری ہے ،ائیرایمبولینس کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کی جارہی ہے ،ابھی صرف وزارت داخلہ کی طرف سے نواز شریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کاانتظارکیاجارہاہے۔ذرائع کے مطابق حسین نواز نے اپنی بہن مریم نواز کو ٹیلیفون کیا ہے، ٹیلیفون کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی باہر جانے کی تیاری مکمل ہے۔ سامان تیار ہوگیا ہے، میں نے کمپنی سے رابطہ کر لیا ہے، کلیرنس سرٹفیکٹ جلدی آجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا