07:15 pm
تین بڑے صحافیوں نے عمران خان کوخبردارکردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی شاہین صیہبائی نے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ اگلے سال مارچ میں سینٹ کے انتخابات ہیں جس میں پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن اورمسلم لیگ ق اسلام آبادلے لیں گی پنڈی کے ساتھ مل کراوران کاایک فرینڈلی وزیراعظم آئے گا۔اس کے بعدانہوں نے کہاکہ پنجاب ن لیگ جائے گا،پیپلزپارٹی اورن لیگ کے گورنرز ہوں گےاورصوبوں کے اندران کی حکومت ہوگی۔
عمران خان کے پاس بہت ساری آپشنز ہیں ،say by by to buzdarنئی کابینہ لے آئیں اورانتخابات کی طرف چلے جائیں۔ہارون رشیدنے کہاکہ چوہدری برادران عمران خان کودغادے گئے یااس کی خاطر ڈرامہ کررچارہے ہیں ابھی کچھ کہنامشکل ہے ،اس طرح کے معاملات وقت گزرنے کے ساتھ واضح ہوتے ہیں ،دعویٰ تومولوی صاحب کابھی یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اورکپتان میں انہوں نے دراڑ پیداکردی ہے۔صابرشاکرنے کہاکہ کچھ انہونی ہونے جارہی ہےجوہمیں سمجھ نہیں آرہی اوربیک اینڈ پرکوئی خطرناک کھیل کھیلنے والے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آئندہ سال تک وزیراعظم عمران خان نہیں ہوں گے اورنئے انتخابات ہوں گے۔مسلم لیگ نواز بھی اسی طرح کی گفتگو کررہی ہے ،چوہدری پرویز الٰہی اورایم کیوایم سب کے بدلے بدلے سے تیورلگ رہے ہیں ایسالگتاہے کہ کوئی غیرمعمولی کام ہورہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 