09:17 pm
اہم شخصیت کو لے کر جانے والا طیارہ ریڈار سے غائب

اہم شخصیت کو لے کر جانے والا طیارہ ریڈار سے غائب

09:17 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہم شخصیت کو لے کر جانے والا طیارہ ریڈار سے غائب۔۔۔۔نورخان ائیربیس سے اڑنے والے خصوصی نجی طیارے میں دوران پرواز خرابی پیدا ہو گئی تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کمال مہارت سے طیارے کو کنٹرول کرتے ہوئے اسے حادثے سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے خصوصی نجی طیارے کو حادثے سے بچا لیا۔ نجی طیارے نے نور خان ائیر بیس سے لاہور کے لیے اڑان بھری تھی
۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کے اڑان بھرنے کے 10 منٹ بعد اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے بعد کپتان کا ائیر ٹریفک کنٹرولر سے اچانک رابطہ منقطع ہو گیا۔طیارہ ریڈار سے بھی غائب ہو گیا تھا۔طیارے کے الیکٹرک سسٹم نے کام کرنا چھوڑ دیاتھا تاہم سی اے اے کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے مہارت سےس طیارے کو کنڑول کیا۔ طیارے کو نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے طیارے میں ایک اہم شخصیت سوار تھی۔اس سے قبل گذشتہ روز بھی پاکستان سول ایویشن اتھارتی کے ایک ائیرٹریفک کنٹرولر نے بھارت سے عمان جانے والے ایک طیارے کو حادثے سے بچایا تھا۔اطلاعات کے مطابق بھارت کے شہر جے پور سے مسقط جانے والے مسافر طیارے میں 150 مسافر سوار تھے اور کراچی ریجن کے اوپر سے گزر تے وقت خراب موسم میں پھنس گیا تھا۔ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے جہاز 36 ہزار فٹ کی بلندی سے یکدم 34 ہزار کی بلندی پر آگیا اور دوران پائلٹ نے ایمرجنسی پروٹوکول کے تحت قریبی اسٹیشنز کومیں ڈے پیغام بھیج دیا۔ اس موقع پر پاکستان میں ہوا بازی کے نگران سرکاری ادارے سی اے اے کے ائیریفک کنٹرولر نے فوری طور پر مذکورہ پیغام کا جواب دیا اور جہاز کے کپتان کو پاکستانی فضا میں موجود شدید فضائی ٹریفک سے نکلنے میں مدد فراہم کی۔سی اے اے ذرائع کے مطابق جے پور سے مسقط جانے والے جہاز کو شدید خراب موسم کا سامنا سندھ کے علاقے چھور میں کرنا پڑا۔گزشتہ روز جنوب مشرقی سندھ میں شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد افراد ا ہلاک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی