09:26 pm
ہفتوں یامہینوں نہیں بلکہ نواز شریف کتنے سال تک وطن واپس نہیں آئیں گے

ہفتوں یامہینوں نہیں بلکہ نواز شریف کتنے سال تک وطن واپس نہیں آئیں گے

09:26 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئرصحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پس پردہ لگتا ہے کہ کچھ اور بات ہے اور شہباز شریف کے علم میں بھی ہے کہ شاید نواز شریف ہفتوں کی بجائے مہینوں واپس نہ آئیں۔ انہوں نے کہاکہ شاید نواز شریف تین سال تک وطن واپس نہ آئیں۔
پس پردہ یہی خبریں آ رہی ہیں اور اُن کی کوشش ہے کہ کوئی ٹائم فریم نہ دینا پڑے۔اُن کو ایسی بیماریاں ہیں جس کو دیکھتے ہوئے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ نواز شریف اس معینہ مدت میں وطن واپس آجائیں گے، خود شہباز شریف تو وطن واپس آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان اگر کوئی سکیورٹی بانڈ دے دیتا اور اگر ان کی نیت ٹھیک ہوتی اور اُن کو یہ علم ہوتا کہ نواز شریف صحیتابی کے بعد وطن واپس آجائیں گے تو سکیورٹی بانڈ دینے میں کوئی مضائقہ یا اعتراض نہیں ہونا چاہئیے تھا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ بادی النظر میں ایسا لگتا ہے کہ شہباز شریف کو کچھ حقائق معلوم ہیں کہ میاں صاحب نے واپس نہیں آنا۔ کہیں نہ کہیں یہ بات ہو رہی ہے اور اسی لیے شہباز شریف کوئی ٹائم فریم نہیں دیناچاہ رہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کل جب نواز شریف وطن واپس نہ آئے تو شہباز شریف کو ہی جوابدہ ہونا پڑے گا، کہ آپ نے اتنا ٹائم دیا تھا ۔ اسحاق ڈار بھی بیرون ملک گئےتھے اور وطن واپس نہیں آئے ، اس کے علاوہ نواز شریف کے دونوں صاحبزادے بھی اشتہاری ہیں اور پاکستان نہیں آئے ۔ اسی لیے اب شہباز شریف سے ٹائم فریم مانگا جا رہا ہے کہ وہ بتائیں کہ نواز شریف کتنے عرصے تک ملک واپس آ جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی