09:28 pm
اسموگ سے چھٹکارے کیلئے مصنوعی بارش، صوبائی حکومتوں نے منفرد حل تلاش کرلی

اسموگ سے چھٹکارے کیلئے مصنوعی بارش، صوبائی حکومتوں نے منفرد حل تلاش کرلی

09:28 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) اسموگ سے چُھٹکارا پانے کے لئے صوبائی حکومت نے مصنوعی بارش کا آپشن استعمال کرنے کا امکان ظاہر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والی رم جھم اور اس کے باوجود نہ ختم ہونے والی اسموگ کے پیش نظر صوبائی حکومت پر دباؤ ہے کہ اس کے خاتمے کے لیے فوری طور پر کوئی اقدامات کئے جائیں ، اور ان فوری اقدامات میں مصنوعی بارش کا آپشن بھی شامل ہے۔کمشنر لاہور ڈویژن آصف بلال لودھی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مصنوعی بارش کے آپشن پر غور کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس پر کام کرنا شروع کر دیا ہے اور اگر شہر میں مزید اسموگ پیدا ہوئی تو اس صورت میں مصنوعی بارش کا آپشن استعمال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ اسموگ کی وجہ سے شہری آبادی بالخصوص لاہور کی آبادی خاصی متاثر ہوئی ہے۔اس حوالے سے ہمیں فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ شہریوں کی صحت کو خطرے میں نہ ڈالا جائے۔ انہوں نے مزید کہاکہ اس حوالے سے آگاہی پھیلانے میں ٹریفک پولیس، محکمہ ٹرانسپورٹ،ضلعی انتظامیہ ، محکمہ زراعت اور محکمہ انفارمیشن کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔ واضح رہے کہ لاہور اور گردونواح میں اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جہاں شہریوں کو ہر طرف دھندلاہٹ سی نظر آنے لگی جبکہ شہریوں کو آنکھوں میں چبھن اور سانس لینے میں رکاوٹ محسوس ہونے کی شکایات ہیں۔ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں گردوغبار کی آمیزش ڈھائی سو مائکروگرام سے بڑھ گئی ہے جو معمول سے کہیں زیادہ ہے۔ اسموگ کے پیش نظر ہی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے دو دن کے لیے تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ تاہم گذشتہ رات لاہور، بہاولپور، پشاور، مانسہرہ سمیت کئی شہروں میں کہیں رم جھم اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث اسموگ میں بھی کمی واقع ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری