09:53 pm
50ہزارسے زائدکی خریداری پرشناختی  کارڈ کی شرط ،حکومت نے بڑااعلان کردیا

کراچی (ویب ڈیسک )حکومت نے مشکل معاشی صورتحال پرقابوپالیاہے ،کاروباری افرادشناختی کارڈ دینے کی شرط سے نہ گھبرائیں ،ٹیکس دئیے بغیر ترقی ممکن نہیں ،مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں ،حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اداروں کومضبوط کررہی ہے ،آئی ایم ایف نے ہماری اصلاحات کے عمل پراعتماد کااظہارکیاہے ،ان خیالات کااظہارمشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نےچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ مشکل معاشی صورتحال پرقابوپالیاہے۔
زیر اعظم ملکی معیشت کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔کہ کاروباری افراد شنا ختی کارڈدینے کی شرط سے نہ گھبرائیں، ٹیکس دیے بغیر ترقی ممکن نہیں، مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں، اعداد و شمار کو دستاویز پر لانے تک ٹیکس نظام میں بہتری نہیں ہو سکتی

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی