09:54 pm
لندن میں دوسے تین روز علاج اس کے بعد نواز شریف کو کس ملک روانہ کردیاجائیگا ،خاندانی ذرائع نے بڑی خبردیدی

لندن میں دوسے تین روز علاج اس کے بعد نواز شریف کو کس ملک روانہ کردیاجائیگا ،خاندانی ذرائع نے بڑی خبردیدی

09:54 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نواز شریف کوعلاج کی غرض سے پہلے پاکستان سے لندن اورپھرلندن سے امریکہ کے شہرہیوسٹن منتقل کردیاجائیگا۔نوا زشریف کے صاحبزادے لندن کے ہارے اسٹریٹ کلینک کے ڈاکٹروں سے مشاورت کررہےہیں جبکہ وہاں پرتمام ترانتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیاہے کہ لاہورہائیکورٹ سے اجازت ملتے ہی نواز شریف کوپہلے لندن اورپھرلندن سے امریکہ کے شہرہیوسٹن منتقل کر دیاجائیگا۔اس حوالے سے تمام ترانتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔اور نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اس حوالے سے لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں ڈاکٹروں کے ساتھ مکمل رابطے میںں ہیں، اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے
کہ نواز شریف علاج کی غرض سے 2 سے 3 دن لندن میں ہی رہے گے اس کے بعد وہ امریکہ جائیں گے اور وہاں پر انکے خون کے ٹیسٹ کیے جائیں گے، ہارلے اسٹریٹ کلینک کے ڈاکٹروں نے بھی اس چیز کی اجازت دے دی ہے کہ نواز شریف کو امریکہ لیجایا جائے۔ دوسری جانب عدالت کا فیصلہ آنے کا بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میری والدہ کی التجائیں اللہ تعالیٰ نے منظور کر لیں، اب نواز شریف کا علاج جو کہ فوری ہونا چاہیئے تھا، اس علاج میں حکومت کی پیدا کرتی تاخیر عدالتِ عالیہ کے فیصلے نے ختم کر دی، میں آج عدالتِ عالیہ، عوام معزز جج صاحبان اور پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو نواز شریف کے لیے دن رات دعائیں کرتے رہے، اللہ تعالیٰ اس سفر کو مبارک کرے اور نواز شریف کو صحت یاب کرے تا کہ وہ علاج کرا کر واپس وطن آ سکیں، حکومت کے تاخیری حربے آج اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیوکورٹ نے حکومتی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے باہر بھیجنے کی اجازت دے دی ہے، عدالت نے فوری طور پر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے، شہباز شریف اور نواز شریف کی جان سے عدالتِ عالیہ میں انڈر ٹیکنگ دی گئی ہے، جس کے بعد عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی ، حکومتی وکیل کی جانب سے عدالتی ڈرافٹ پر تحفظات کا بھی اظہار کیا گیا لیکن عدالتِ عالیہ نے نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا پروانہ جاری کر دیا ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے