07:54 pm
بریکنگ نیوز!  این اے 259ضمنی انتخابات،کونسی پارٹی جیت رہی ہے ، دھماکے دار خبر آگئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 259ضمنی انتخابات،کونسی پارٹی جیت رہی ہے ، دھماکے دار خبر آگئی ۔۔۔ بلوچستان کے انتخابی حلقے این اے 259 کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار نوابزادہ شازین بگٹی نے 3714 ووٹ حاصل کیے، جبکہ آزاد امیدوارمیاں خان 346 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں۔ اور میاں طارق کھیتران تیسرے نمبر پر ہیں۔ واضح رہے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259 کے 29 پو لنگ
اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات ہوئے۔ اس سلسلے میں 29 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ اور سکیورٹی کے انتہائی سخت اور مئوثر انتظامات کیے گئے۔ 29 پولنگ اسٹیشنوں میں 111 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔ بتایا گیا تھا کہ جن میں 47269 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ جن میں 27899 خواتین اور 19370 مرد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ اسی طرح ری پولنگ کے موقع پر 18 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دئیے گئے۔ واضع رہے کہ این اے 259 پر 25 جولائی 2018ء کے انتخابات میں جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے۔ جس کے بعد میر طارق کھیتران نے انکی کامیابی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟