08:06 pm
جاتی امرا میں شہبازشریف کی اپنے بھائی نوازشریف سے ملاقات

جاتی امرا میں شہبازشریف کی اپنے بھائی نوازشریف سے ملاقات

08:06 pm

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے جاتی امرا میں اپنے بڑے بھائی نواز شریف اور فیملی افراد سے ملاقات کرکے انھیں بیرون ملک روانگی سے متعلق لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے باہر جانے کے معاملے پر شریف فیملی کے کیساتھ مشاورت کی اور انھیں بتایا کہ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہیں۔ انہوں نے فیملی افراد کو انتظامات سے آگاہ کیا۔شہباز شریف نے تیمارداری کے دوران میاں نواز شریف سے کہا کہ آپ کا علاج میری ذمہ داری ہے
۔ اللہ کی مہربانی سے ہمیں عدالتی فیصلے کے نتیجے میں ریلیف ملا۔ اس موقع پر ان کی مریم نواز اور ڈاکٹرز سے بھی ملاقات ہوئی۔ادھر عدالتی حکم کے بعد نواز شریف کی اڑان بھرنے کی تیاری مکمل ہے۔ منگل کو لندن روانگی کا پروگرام بن چکا ہے۔ لندن ہارلے سٹریٹ کلینک میں ڈاکٹروں سے وقت لے لیا گیا ہے۔نواز شریف کو لندن لے جانے کیلئے قطر سے ایئر ایمبولنس آئے گی۔ سابق وزیراعظم کو سفر کے قابل بنانے کیلئے ادویات میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ پلیٹ لیٹس کے چار بیگ رکھے جائیں گے، پرواز کا دورانیہ تقریبا چھ گھنٹے ہوگا۔ادویات کے بعد طبیعت بہتر ہوتے ہی نواز شریف لندن روانہ ہو جائیں گے۔ ایئر ایمبولینس میں طبی سہولتوں کے ساتھ میڈیکل ٹیم بھی ہوگی۔ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹر پیغام کے ذریعے شیڈول بتایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ