09:37 pm
پتوکی میں پانچ سالہ بچے کے اغوا کا ڈرامہ رچانے والا قاتل باپ نکلا‘لاش برآمد، سنسنی خیز انکشافات

پتوکی(مانیٹرنگ ڈیسک) پتوکی میں پانچ سالہ بچے کے اغوا کا ڈرامہ رچانے والا قاتل باپ نکلا‘ بچے کی لاش نواحی علاقے سر سنگھ سے گہرے گھڑوں سے برآمد-پتوکی ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر گذشتہ روز اغواء ہونے والے پانچ سالہ بچے احسن کو بازیاب کروانے کے لئے ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی پولیس نصراللہ بھٹی کو ٹاسک دیا گیا تھا- پتوکی تھانہ سٹی پتوکی پولیس ایس ایچ او نصراللہ بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طوطل ملانوالہ بائی پاس پتوکی
کے رہائشی غلام محی الدین نے اپنے پانچ سالہ بچے احسن کے اغواء کی اطلاع تھانہ سٹی پتوکی کو دی۔ جس پر پولیس نے اپنی کاروائی تیز کردی پولیس نے بچے کے باپ کا ڈرامہ بے نقاب کر کے بچے کی لاش نواحی علاقہ سرسنگھ کے گہرے گھڑوں سے برآمد کرکے باپ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم باپ نے اپنے بچے کو قتل کرنے کے بعد بچے کی لاش سر سنگھ کے گہرے گڑوں میں پھینک دی تھی پولیس نے ملزم سے مزید تحقیقات شروع کردی -پتوکی پولیس ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ بچے کا والد ڈپریشن کا شکار تھا ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے