09:39 pm
ریاست مدینہ سے بار بار تشبیہ دینے کا سلسلہ بند ہوناچاہیے:خادم رضوی

لاہور (آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ سے بار بار تشبیہ دینے کا سلسلہ بند ہوناچاہیے۔شیر پنجاب داتا علی ہجوری ؒ ،رنجیت سنگھ مجسمہ لگانے سے شیر پنجاب نہیں بن سکتا۔داتا علی ہجویری ؒکے بعد حضرت میاں میر یا شہاب الدین غوری شیر پنجاب کہنے کے لائق ہیں۔عمران خان حکومت کرے رسول اللہ ﷺکے شہر کا نام استعمال کرنا بند کردیں۔تاریخ کو مسخ کرنے والے اوراپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے والے ہوش کے ناخن لیں
۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔علامہ خادم رضوی کا مزید کہنا تھا ریاست مدینہ میں امیر اور غریب کیلئے ایک قانون تھا لیکن یہاں بااثر افراد کیلئے اور قانون اور غریب لاچار افراد کیلئے اور قانون ہے۔کرپش کرپشن کا شور مچانے سے کرپشن ختم نہیں ہو گی۔جن لوگوں نے احتساب کرنا ہے اگر ان کی شخصیت پر سوالا ت اٹھیں گے اور اگر وہ خود متنازعہ ہونگے تو احتساب کون کرے گا۔عوام کے بارے میں کسی کو کوئی فکر نہیں ہے ہر بندہ اپنے پسندیدہ اور قریبی لوگوں کو نوازنے میں مصروف ہیں۔کیا اس کو ریاست مدینہ کا نام دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی