09:47 pm
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری داخلہ کوبھیجے گئے نوٹس کاجواب نہ آنے پر برہم

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری داخلہ کوبھیجے گئے نوٹس کاجواب نہ آنے پر برہم ہو گئے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سیکریٹری داخلہ ایوان میں آتے ہیں نہ کمیٹیوں میں ،وفاقی سیکریٹری کی وجہ سے حکومت اورپارلیمان میں بداعتمادی کی کوئی فضا پیدا نہ ہو۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری داخلہ کوبھیجے گئے نوٹس کاجواب نہ آنے پر برہم ہو گئے،سینٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ سیکریٹری
سینیٹ نے 11نومبرکوسیکریٹری داخلہ کوخط ارسال کیاتھا،خط کی کاپی وزیراعظم کے سیکریٹری اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو بھی ارسال کی گئی تھی،سیکریٹری داخلہ سے معاملے پر تین دن میں وضاحت مانگی گئی تھی،ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کوتاحال سیکریٹری داخلہ کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری داخلہ ایوان میں آتے ہیں نہ کمیٹیوں میں ،وفاقی سیکریٹری کی وجہ سے حکومت اورپارلیمان میںبداعتمادی کی کوئی فضا پیدا نہ ہو

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار