10:32 pm
نواز شریف وقت سے پہلے ہی واپس آ جائیں گے، سابق وزیر اعظم کو کون سی چیز لندن سے پاکستان کھینچ لائے گی؟اعتزاز احسن کا حیران کن انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف وقت سے پہلے ہی واپس آجائیں گے، نوازشریف مریم نواز کو جیل میں کیسے چھوڑ کرجائیں گے؟ نوازشریف کومریم نوازکی مشکلات کھینچ کرلائیں گی، کیونکہ مریم نواز کی توطبی گراؤنڈ پر ضمانت نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے بتادوں کہ میں نے اس کیس سے متعلق کوئی میسج کیا ہی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پرمجھ سے منسوب کرکے جو بھی ٹویٹس کیے گئے
وہ میرے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھ سے سوال کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک قانون امیر اور ایک غریب کیلئے ہے، لیکن اس میں اصل معاملہ یہ اٹھ رہا ہے کہ ایک قانون پنجابی لیڈر اور ایک قانون سندھی لیڈر کیلئے ہے۔ سندھی لیڈر صرف یہ مانگ رہاکہ میرا کیس سندھ میں منتقل کیا جائے۔اگر کیس میں اکاؤنٹس جعلی ہیں تو وہ کراچی سے متعلق ہیں۔ لیکن ٹرائل اسلام آباد میں چل رہا ہے۔ یہ بڑا خطرناک ایشو ہے۔ مجھے دوستوں کے فون بھی آئے ہیں اس پر غور کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں میاں نوازشریف واپس آجائیں گے، ہوسکتا ہے وہ قبل ازوقت واپس آجائیں۔نوازشریف نے کیا لکھ کے دیا ہے کیا نہیں دیا یہ اہم بات نہیں ہے، اہم بات یہ ہے کہ شریف فیملی میں نوازشریف کے ساتھ صرف مریم نوازڈٹ کردلیری کے ساتھ کھڑی رہی ہیں۔میاں نوازشریف کے بیٹے تو پتا کس چیز کے بنے ہیں، باپ اور بہن جیل میں ہیں لیکن وہ وہاں موجیں اڑا رہے ہیں۔وہ والدہ کو دفنانے بھی نہیں آئے۔نوازشریف مریم نواز کو جیل میں چھوڑ کرچلا جائے۔مریم کی مشکلات ان کو کھینچ کرلائیں گی۔ مریم نواز کی توطبی گراؤنڈ پر ضمانت نہیں ہوگی، وہ صحت مند ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل