10:36 pm
سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ لُوٹ لیا ہے اس لیے اب باہر جانا چاہتے ہیں،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے نواز شریف کوبیرون ملک علاج کے لئے چار ہفتوں کی غیر مشروط اجازت دینے پر میدان میں آ گئے اور شہباز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ن لیگی کارکنوں کے غصے کی انتہا نہ رہے گی۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ سیدھا کیوں نہیں کہہ دیتےکہ لوٹ لیاہے اب جانا چاہتے ہیں
اور واپس نہیں آنا، بار بار جھوٹ کیوں بول رہے ہیں؟۔انہوں نے کہا کہ افسوس یہ کہ اب سب کو اِن لوٹنے والوں پر ترس آ رہا ہے، یہی ترس ہے جس کی وجہ سے اس ملک میں آج تک امیر کو سزا نا مل سکی، جیسے ہی کوئی موٹا مرغا پکڑ میں آتا ہے جمہوریت خراب ہوتی ہے۔ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے سادہ کاغذ پر لکھی جانے والی تحریر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس تحریر سے واضح لگ رہا کہ چھوٹے میاں صاحب اپنے بڑے بھائی کی واپسی بارے گارنٹی /شورٹی دینے سے ہچکچا رہے ہیں. پارٹی قیادت ایکدوسرے کی گارنٹی نہیں دے سکتی تو ’’فیر کیندے بوٹا گلاں کردا ‘‘۔یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہشہباز شریف اور نواز شریف نے انڈر ٹیکنگ دی ہے، نواز شریف 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جاسکتے ہیں اور علاج کے دوران اس میں توسیع بھی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر