10:39 pm
 زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، حکومت بہت چھوٹے دل کی نکلی، نواز شریف نے عمران خان کی حکومت کے بارے میں کیا کہہ دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف اپنے بھائی اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملنے جاتی امراء پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف خود نواز شرہف کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے ڈاکٹرز سے اہم مشاورت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات جاری ہے جس میں سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی موجود ہیں۔
شہباز شریف نے نواز شریف سے ملاقات میں کہا کہ انتظامات مکمل ہیں آپ جانے کیلئے تیار ہو جائیں۔ اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ چھوٹے بھائی کے ناطے شہباز شریف قابلِ تعریف ہیں، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، حکومت بہت چھوٹے دل کی نکلی۔شہباز شریف کو ڈاکٹرز نے نواز شریف کی صحت کے ھوالے سے بریفنگ بھی دی ہے جبکہ شہباز شریف نے نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ بھی انکے ساتھ بیرونِ ملک جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق نواز شریف کی منگل کے روز روانگی ہے وہ ائیرایمبولینس کے ذریعے لندن جائیں گے جہاں انہیں ابتدائی علاج کیلئے رکھا جائے گا اس کے بعد انہیں امریکہ شفٹ کیا جائے گا اور ڈاکٹرز انکا علاج کریں گے۔حسین نواز لندن میں تمام انتظامات مکمل کر چکے ہیں جبکہ امریکا کے داکٹرز کو بھی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس بھیجی جا چکی ہیں۔ : ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کے قابل بنانے کیلئے سٹیرائڈز دینا شروع کردیے ہیں۔ نواز شریف کے ڈاکٹرز کے مطابق سٹیرائڈز کی مدد سے دورانِ سفر نواز شریف کے خون میں پلیٹ لیٹس کی تعداد کم نہیں ہو گی، جبکہ سابق وزیراعظم کو بلڈ پریشر اور شوگر کی ادوایات بھی دی جارہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر