10:40 pm
نواز شریف کے ساتھ کون کون جائے گا ،  ڈاکٹر عدنان نے بتادیا

نواز شریف کے ساتھ کون کون جائے گا ، ڈاکٹر عدنان نے بتادیا

10:40 pm

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں مھمد نواز شریف نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ کیساتھ طبی عملہ اور آلات بھی جائیں گے۔ ڈاکٹر عدنان کے مطابق نواز شریف کو طویل ہوائی سفر کیلئے طبی طور پر 24 گھنٹے درکار ہیں، مکمل طبی سہولیات سے آراستہ ایئر ایمبولینس میں سفر کریں گے۔ ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ بیرون ملک فضائی سفر کے دوران پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے اور دل کی کسی ممکنہ تکلیف سے بچاؤ کیلئے ڈاکٹرز طبی احتیاط کی تیاری کریں گے۔
ڈاکٹر اس عمل کو بھی یقینی بنائیں گے کہ دوران سفر کسی ممکنہ ایسی طبی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے جو نواز شریف کی زندگی کیلئے مہلک ثابت ہو سکتی ہو۔ مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف منگل کو لندن روانہ ہوں گے۔مریم اورنگزیب کے مطابق سابق وزیراعظم کو لے جانے کیلئے ائیرایمبولینس منگل کی صبح پاکستان پہنچے گی جبکہ نواز شریف کو سفر کے قابل بنانے کیلئے ڈاکٹرز نے لائحہ عمل طے کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز نے آج بھی نواز شریف کا معائنہ کیا ہے، انکو بلیڈ پریشر، شوگر، دل اور دوسرے طبی مسائل سے بچانے کیلئے ادویات دی جارہی ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دعا کریں کہ سفر بخیر رہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کو سٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز دینے کا عمل جاری ہے تا کہ سفر کے دوران پلیٹ لیٹس کم نہ ہوں۔ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم کے ساتھ ان کے چھوٹے بھائی قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہمراہ ہوں گے۔ شہباز شریف نواز شریف کی مکمل صحتیابی تک لندن میں قیام کریں گے جبکہ وہ اپنی کمر کی تکلیف کا علاج بھی کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف پاکستان میں ہی موجود رہیں گی۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی