10:53 am
ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ تعیناتی پر حکم امتناع جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گلوکار ابرارالحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلال احمر پاکستان) تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔سابق چیئرمین ہلال احمر پاکستان سعید الٰہی کی جانب سے ابرار الحق کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ڈاکٹر سعید الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔کیس کی سماعت کے آغاز پر جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اٹارنی جنرل بھی یہاں موجود ہیں جب کہ ابھی نوٹس بھی نہیں ہوا۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ڈاکٹر سعید الٰہی کی بطور چیئرمین 3 سال کی مدت 9 مارچ 2020 کو مکمل ہو گی، جس پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا یہ ایکٹ کی سیکشن کے بجائے رولز کا حوالہ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم