06:23 am
پاکستان کے بیٹے سرحدوں کی حفاظت کیلئے چوکس ، اہم شہر سے دو بھارتی گرفتار

پاکستان کے بیٹے سرحدوں کی حفاظت کیلئے چوکس ، اہم شہر سے دو بھارتی گرفتار

06:23 am

اسلام آباد (احمد ارسلان )پاکستان کے بیٹے سرحدوں کی حفاظت کیلئے چوکس ، اہم شہر سے دو بھارتی گرفتار ، تفتیش کی گئی دونوں میں سے ایک کون نکلا ۔۔۔۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سے 2بھارتی شہری گرفتار کر لیے گئے ، دونوں کو بہاولپور کے صحرا چولستان سے گرفتار کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بہاول پور کے صحرائے چولستان سے بھارت کے 2شہری گرفتار کر لیے گئے ۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق ایک کا نام پرشانت اور دوسرے کا نام دری لال ہے جن کا تعلق مدھیہ پردیش اور حیدر آباد سے ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ان میں سے ایک سافٹ ویئر انجینئر ہے ۔ دونوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں