11:37 am
کراچی ،پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے عوام کی سہولت کے پیش ..

کراچی ،پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے عوام کی سہولت کے پیش ..

11:37 am

-کراچی :پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے عوام کی سہولت کے پیش نظر منڈی کی قیمت پر ٹماٹر بیچنے کے لئے اسٹال قائم کردیا۔ ارسلان تاج کی جانب سے پی ایس 102کے علاقے بسیرا چوک پر قائم اسٹال پرپورے دن عوام کا سستے داموں ٹماٹر خریدنے کے لئے رش رہا۔ اس موقع پر رکن سند ھ اسمبلی ارسلان تاج کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ ، کمشنر کراچی اور پرائز کنٹرول ٹیم کی نا اہلی کے باعث عوام دگنے داموں پر اشیاء خریدنے پر مجبور ہیں،جو ٹماٹر منڈی میں 180روپے کلو مل رہا ہے وہی ہمارے رہائشی علاقوں میں350روپے تک بیچا جارہا ہے۔
 
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ پرائس لسٹ پر پورے شہر میں کہیں عمل در آمد نہیں ہورہا۔پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت شہر میں مہنگائی کا طورفان کھڑا کر کے سارا ملبہ وفاقی حکومت پر ڈالنا چاہتی ہے۔ہمارا اسٹال لگانے کا مقصد حکومت سندھ اور کمشنر کراچی کو پیغام دینا تھا کہ جب تحریک انصاف کے جانب سے منڈی کی قیمت پر ٹماٹر دیئے جا سکتے ہیں تو سندھ حکومت اور کمشنر کراچی کیوں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ارسلان تاج نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی کارکرگی ہر شعبے میں صفر ہے۔انہوں نے پہلے عوام سے صحت و صفائی کی سہولیات چھینی، پھر شہریوں کو پانی کی بوند بوند کے لئے ترسایا اور اب ان کے منہ سے نوالہ بھی چھیننا چاہتے ہیں۔ #

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے