11:49 am
این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے انتخابات میں شاہ زین بگٹی برتری

این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے انتخابات میں شاہ زین بگٹی برتری

11:49 am

ڈیرہ بگٹی: بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے انتخابات میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ شاہ زین بگٹی کو واضح برتری حاصل ہے. این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر عدالت عظمیٰ کے حکم پر دوبارہ ووٹنگ ہوئی جس میں جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی نے برتری حاصل کرلی.تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ ہوئی جس میں ایک بار پھر شاہ زین بگٹی نے برتری حاصل کرلی ہے.غیرسرکاری نتائج کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی کو آزاد امیدوار طارق محمود پر برتری حاصل ہے۔
 
شاہ زین بگٹی نے مجموعی طور پر 29219 ووٹ حاصل کیے جبکہ میر طارق کھیتران 21421 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے‘سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر ڈیرہ بگٹی میں این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوئی تھی 29 پولنگ اسٹیشنز میں 111 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے جن میں 65 مردوں اور 46 خواتین ووٹرز کے لیے مخصوص تھے کل ووٹرز کی تعداد 47 ہزار 269 تھی.قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 میں الیکشن میں 31 امیدواروں نے حصہ لیا تاہم نمایاں امیدواروں میں جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی، آزاد امیدوار طارق محمود کھیتران اور پیپلزپارٹی کے باز محمد کھیتران شامل تھے. یاد رہے عام انتخابات 2018 میں این اے 259 ڈیرہ بگٹی سے جمہوری وطن پارٹی کےسربراہ شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے. سپریم کورٹ کے حکم پر بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ ہوئی جس میں ایک بار پھر شاہ زین بگٹی نے برتری حاصل کرلی ہے.

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق