12:40 pm
نواز شریف کی بیرون ملک اڑان کی تیاریاں مکمل، علا ج کیلئے کل روانگی متوقع

لاہور (نیوز ڈیسک ) عدالت سے ریلیف ملنے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کل بیرون ملک علاج کے لیے روانگی متوقع ہے۔ قطر سے ائیر ایمبولینس بھی 19 نومبر کی صبح ہی لاہور پہنچے گی، سابق وزیراعظم کو سفر کے قابل بنانے کے لیے ادویات میں ردوبدل کی جا رہی ہے۔ترجمان مسلم لیگ نواز مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی روانگی کے بارے میں بتایا کہ نواز شریف کل بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے، ایئر ایمبولنس بھی کل صبح ہی
پاکستان پہنچے گی۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے نواز شریف عوام کی دعاؤں کے سائے میں لندن جائیں گے، حکومت نواز شریف سے حسد کی بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دے، حکومتی وزراء عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کر کے ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ادھر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکومتی مشاورت جاری ہے، وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی قانونی ٹیم کا رابطہ ہوا، ٹیم کو عمران خان نے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا جائزہ لیا جائے اور ایک مفصل رپورٹ کل کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصلے کے تمام قانونی پہلوؤں پر مشاورت کی جائے اور قانونی ٹیم کابینہ اجلاس میں اراکین کو تفصیلی طور پر آگاہ کرے، حکومتی لائحہ عمل کابینہ اجلاس میں طے کیا جائے گا۔ اجلاس میں اپیل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ بھی کل ہی کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع