02:12 pm
مسافروں کی کشتی دریائے ستلج میںالٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک )مسافروں کی کشتی دریائے ستلج میںالٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں ملو شیخو کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کی کشتی الٹ گئی جس میں 25 لوگ سوار تھے۔کشتی سوار بیشتر افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا۔ تام دم تحریر 25 میں سے پانچ افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔وزیراعلیٰ عثمان نے بزدار نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سرچ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا