06:23 pm
چہرے پر سنت رسول ﷺ مگر اس بدبخت امام مسجد نے بچی کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ بچی کی ماں نے عبرت کا نشان بنا ڈالا ، ویڈیو لنک میں دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چہرے پر سنت رسول ﷺ مگر اس بدبخت امام مسجد نے بچی کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ بچی کی ماں نے عبرت کا نشان بنا ڈالا ۔۔۔امام مسجد کی سپارہ پڑھنے والی بچی سے نازبیا حرکات ، بچی کی والدہ نے مولوی کو پھینٹی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کمسن بچیوں کے خلاف ہراساں کئیے جانے کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
ہراسگی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ کمزور قوانین کی موجودگی اور ہمارے معاشرے کی اخلاقی گراوٹ کا عکاس ہے۔ ایسی صورتحال میں شہریوں نے خود ہی قانون ہاتھ میں لے کر ملزمان کو سزا دینا شروع کر دی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے عوام کا پولیس پر عدم اعتماد ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جس میں امام مسجد کی سپارہ پڑھنے والی بچی سے نازبیا حرکات کرتا تھا ۔بچی نے گھر شکایت لگائی تو بچی کی والدہ نے مسجد میں داخل ہو کرمولوی کو پھینٹی لگا دی۔خاتون نے گلے میں کپڑا ڈال کر مولوی صاحب کو گھسیٹنے کے ساتھ ساتھ مُرغا بناکر بھی اسے مارا۔ماں نے بیٹی کے ساتھ فحش حرکتیں کرنے والے کا کیا حال کیا ویڈیو ملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 