08:18 pm
عدالت نے نوازشریف پرحکومت سے زیادہ سخت شرائط عائد کردیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد( آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ کسی کو این آر او نہیں مل رہا ، عدالت نے نوازشریف پر حکومت سے زیادہ سخت شرائط عائد کردی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ کسی کو این آر او نہیں مل رہا
جوپوری زندگی عمران خان نے کہاہے ، وہ کرکے دکھایاہے ۔ ہم نے عمران خان کی قیادت میں ملک کوآگے لے کر جانا ہے ، ڈیلیں تو راتوں رات ہوجاتی تھیں ۔ نوازشریف کے معاملے میں تو ہر چیز کوشفاف رکھا گیاہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے یہ کہا کہ نواز شریف ضمانت دیئے بغیر باہر نہیں جاسکتے اورعدالت نے زیادہ سخت شرائط عائد کردیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کبھی مایوس نہیں کریں گے جووعدہ کیاہے ، وہ پورا کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 