05:22 am
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج علاج کی غرض سے بیرونِ ملک روانہ ہوں گے

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج علاج کی غرض سے بیرونِ ملک روانہ ہوں گے

05:22 am

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج علاج کی غرض سے بیرونِ ملک روانہ ہوں گے، قطر سے انہیں لینے کے لیے آنے والی ایئر ایمبولینس علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر موجود ہے۔نواز شریف جاتی امراء سے ایئر پورٹ پہنچ گئے،
سابق وزیرِ اعظم کا ایئر پورٹ پر بھی میڈیکل چیک اپ ہو گا۔