01:54 pm
پی پی کی معروف خاتون رہنما کی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیر الاسلام کیساتھ خفیہ شادی منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیر الاسلام کی خفیہ شادی منظر عام پر آگئی ، خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق ایم این اے نکلیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیر الاسلام کی پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف رہنما اور سابق ایم این اے پلوشہ خان کےساتھ شادی کا انکشاف ہو اہے ۔ پلوشہ خان کے مطابق ان کا جنرل ظہیر الاسلام سے نکاح پانچ سال قبل ہوا
جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ پلوشہ خان نے سابق آئی ایس آئی سربراہ کی جانب سے شادی کے باوجود اس کا باقائدہ اعلان نہ کرنے اور طلاق لینے کا دبائو ڈالنے پر شادی کے ثبوت منظر عام پر لانے کی دھمکی دی تھی۔ ذرائع کے مطابق پلوشہ خان نے اس حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری ، ملک ریاض اور پاکستان کے سینئر صحافیوںسے بھی مدد کی درخواست کی تھی تاہم ان کی طرف کوئی شنوائی نہ ہونے پر پی پی رہنما شادی کے ثبوت سوشل میڈیا پر منظر عام پر لےآئی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے