09:03 am
“مجھے کیوں نکالا “سے “خدا کیلئے مجھے نکالو”کا سفر اب اختتام کی طرف بڑہ رہا ہے، فواد چودھری کا ٹویٹ

“مجھے کیوں نکالا “سے “خدا کیلئے مجھے نکالو”کا سفر اب اختتام کی طرف بڑہ رہا ہے، فواد چودھری کا ٹویٹ

09:03 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے “مجھے کیوں نکالا “سے “خدا کیلئے مجھے نکالو”
کا سفر اب اختتام کی طرف بڑہ رہا ہے۔ ایسی لیڈر شپ جب ووٹ کیلئے عزت مانگتی ہے تو دراصل جمہوری نظام کا مذاق بنتا ہے۔ مجھے مسلم لیگ ن کے ان ورکرز سے ہمدردی ہے جو نواز شریف کو لیڈر مان کر دن رات کھجل خراب ہوتے رہے۔

تازہ ترین خبریں