09:56 am
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

09:56 am

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسد عمر سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔اسد عمر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی بننے کے بعد اسد عمر وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں