03:01 pm
ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کی کشمیرپر تقریر روکنےکی بھارتی وفد کی کوششیں ناکام ہوگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کی کشمیرپر تقریر روکنےکی بھارتی وفد کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔بھارتی وفد کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پرذلت اورشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جہاں کمبوڈیا
میں ہونے والی ایشیائی پیسیفک سمٹ 2019 میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی تقریر جاری تھی اور انہوں نے تقریر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا جو بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ڈپٹی اسپیکر کی تقریر کے دوران بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی آپے سے باہر ہوگئے اور تقریب کا پروٹوکول تورٹے ہوئے تقریر کے دوران ہی بیچ میں آکر تقریر روکنے کی کوشش کی جس سے تقریب کا ماحول خراب ہوگیا۔سیکیورٹی اسٹاف نے بھارتی پارلیمنٹیرین کو دھکے دے کر ہال سے باہر نکال دیا جب کہ اس وران ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے انتہائی تحمل سے اپنی تقریر پوری کی۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے