04:55 pm
 پاکستان میں  نواز شریف کے قد کاٹھ کا کوئی  رہنما موجود نہیں،ایوب راٹھور

پاکستان میں نواز شریف کے قد کاٹھ کا کوئی رہنما موجود نہیں،ایوب راٹھور سیاسی بونے اداروں کے کندھوں پر بیٹھ کر ن کا مقابلہ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں راولپنڈی)جنرل رپورٹر)پاکستان لبریشن لیگ مرکزی صدر ایوب راٹھور نے کہا ہے نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنا خوش آئندہ اقدام ہے ، پاکستان مسلم لیگ(ن) سلیکٹڈ حکمر انوں کے سامنے ڈٹ چکے ہیں. میاں نواز شریف کا سیاسی مقابلہ کرنے سے قاصر سیاسی بونے اداروں کے کندھوں پر بیٹھ کر مسلم لیگ(ن) کا مقابلہ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں. پاکستان میں میاں نواز شریف کے قد کاٹھ کا کوئی سیاسی رہنما موجود نہیں جو ریاست کو احسن طریقے سے چلا سکے. پاکستان جیسے اہم ملک کی قیادت کی صلاحیتیں صرف میاں محمد نواز شریف اور ان کے تجربہ کار ساتھیوں کے پاس ہیں. قوم بے چینی سے مسلم لیگ(ن) کی اقتدار میں واپسی کی منتظر ہے انھوںے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کی بیماری کی آڑ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کی حکومتیں سازشیں ایک ایک کر کے دم توڑ رہیں ہیں. پاکستان مسلم لیگ(ن) ماضی کی طرح موجودہ آمرانہ رویوں کا بھرپور مقابلہ کرکے سرخرو ہوگی اور ملکی تاریخ میں اپنا سیاسی و جمہوری کردار ادا کرے گی. پاکستان مسلم لیگ(ن) آسمان سے ٹبکے ہوئے بونے سیاست دانوں کی منفی سیاست اور اوچھے ہتھکنڈوں کو جمہوری طریقے سے سیاسی میدان میں شکست دے گی ایوب

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی