01:51 pm
آرمی چیف کے بعد وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات ،کس معاملےپرتبادلہ خیال ہوا

آرمی چیف کے بعد وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات ،کس معاملےپرتبادلہ خیال ہوا

01:51 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمیدکی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیکورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے آفس میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمیدکی ملاقات ہوئی
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیکورٹی صورتحال اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔واضح رہے کہ مولاناکادھرناختم ہونے کے چنددن بعدوزیراعظم اورآرمی چیف کی بھی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعدوزیراعظم 2دن کی رخصت پرچلے گئے تھے۔