10:00 pm
نوازشریف کےلئے درپردہ خدمات سرانجام دینے والی شخصیت کون

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شریف خاندان کے ایک دیرینہ ہمدرد اور ساتھی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کےلئے سفارشیں کروانے سے لے کر ائیر ایمبولینس تک کی خدمات سرانجام دی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیٹر فورم رانا عظیم کا کہناتھا کہ بظاہرنوازشریف کی بیرون ملک روانگی،
ائیر ایمبولینس اور لندن میں علاج معالجے جیسے معاملات میں ان کے بیٹے حسین نوازسامنے نظر آرہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس سارے معاملے میں شریف خاندان کے ایک پرانے ہمدرد اور دیرینہ کاروباری پارٹنر سیف الرحمان نے اس سارے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انھوںنے بتایا کہ سیف الرحمان ہی قطر میں شریف خاندان کے کاروباری معاملات کو چلا رہے ہیں ۔ائیر ایمبولینس کےلئے کی گئی کوششیں بھی انھی کی ہے۔ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر رہائی کےلئے سفارش اور پس پردہ کوششوں میں سیف الرحمان کا بہت ہاتھ تھا۔ اب جب نوازشریف ہسپتال منتقل کردیے جائیں گے تو سیف الرحمان پاکستانی میڈیا کو واضح اور نمایاں طور پر دکھائی دیں گے،۔ رانا عظیم نےیہ بھی انکشاف کیا ہےکہ سیف الرحمان جلد ہی شریف خاندان سے اہم رشتے میں منسلک ہونے والے ہیں۔ ممکنہ طور پر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ سیف الرحمان کی صاحبزادی سے طے پاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ