10:20 pm
وزیر اعظم آج بھی اپوزیشن لیڈر کی طرح تقریریں کر رہےہیں، رئوف کلاسرا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج تک اپوزیشن لیڈر کی طرح تقریریں کر رہے ہیں حالانکہ یہ وقت ڈلیور کرنے کا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ ایک بیان میں رئوف کلاسرا نے کہا ہے
کہ اپوزیشن ملک کی موجودہ صورتحال سے بے حد خوش ہے اور وہ مسلسل وزیر اعظم عمران خان کو تقریروں اور تنقیدمیں انگیج کررہی ہے اور کچھ ڈلیور کرنےکا وقت نکلا جا رہا ہے۔ 13ماہ کے عرصے میں حکومت سوائے سیاسی مخالفین کو ہدف بنانے کے کچھ بھی نہیں کرسکی۔ سب سے بڑی غلطی پنجاب جیسے صوبے کے حوالے سے کچھ غلط فیصلے ہیں اور ان فیصلوں سے اب تک کچھ بھی نہیں سیکھا گیا۔ ملک کے آدھے سے زیادہ ارکان اسمبلی 12کروڑ آبادی والے اس صوبے سے منتخب ہوکر آتے ہیں اور اسی محاذ پر حکومت شکست کھا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا