10:37 pm
چودھری برادران نےموجودہ سیاسی صورتحال کو خوب کیش کیا ہے، رئوف کلاسرا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ئوف کلاسرا کہتے ہیں کہ موجودہ سیاسی صورتحال کو حکومتی اتحادیوں سمیت تمام فریقین نے خوب کیش کیا ہے۔ یوٹیوب چینل پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں رئوف کلاسرا نےکہا ہے
کہ چودھری برادران نے حکومتی اتحادی ہوتے ہوئے بھی اپنے پرانے غصے اور موجودہ گلوں شکووں کی بھی بھڑاس نکال لی ہے۔ انھوںنے جہاں یہ بات کی کہ 2010میں حساس ادارے کے ایک سربراہ نے جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کو ق لیگ سے پی ٹی آئی میں شامل کروایا تھا۔ وہیں پرانھوںنے لگے ہاتھوںموجودہ وزیروں اور مشیروں کی نا اہلی کو اجاگر کرکے اپنا پرانا غصہ نکالا۔ رئوف کلاسرا نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی اس بات پر بھی حکومت سے ناراض ہیں کہ ڈیڑھ سال گزر گیا ہے مونس الٰہی کو وزیر بنانے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔اسی طرح چودھری برادران نے اپنےدور حکومت میں پنجاب میں کام کیے انھیں بھی ان دنوں خوب پذیرائی دلوائی گئی۔سب سے بڑھ کر یہ کہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں میں بھی مفاہمت اور سیاسی دور اندیشی کا اپنا سافٹ امیج بنا لیایہی وجہ ہے کہ شہبازشریف نے چودھری برادران کی تعریف کی

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی