11:52 am
 وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار سے انکی وزارت واپس لے لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار سے انکی وزارت واپس لیکر انہیں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی کا قلمدان دے دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کا قلمدان سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو دیدیا گیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق صاحبزادہ محبوب سلطان کو سیفران کا وفاقی وزیر بنا دیا گیا، صاحبزادہ محبوب سلطان سے وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کا قملدان واپس لے لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں